ماسٹر کارڈ کے سابق سربراہ بھارتی نژاد امریکی اجے بنگا کو امریکی صدر نے ورلڈ بینک کی سربراہی کے لیے نامزد کیا ہے۔