ابو علی سینا
-
ایرانی تاریخ ، ڈاکٹروں کی عظيم قربانیوں اورخدمات کو کبھی فراموش نہیں کرےگی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے حکیم بو علی سینا کی پیدائش اور ڈاکٹر ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں ڈاکٹروں کی شجاعت اور فداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی تاریخ ، ڈاکٹروں کی عظيم قربانیوں کو وطن کے جانبازمجاہدین کی جانبازی کے برابر قراردے گی۔
-
حکیم ابو علی سینا کے مقبرہ پر یوم ڈاکٹر کی مناسبت سے تقریب منعقد
ایران کے صوبہ ہمدان میں حکیم ابو علی سینا کے مقبرہ پر یوم ڈاکٹرکی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر طبی شعبہ میں حکیم ابو علی سینا کی خدمات پر انھیں خراج تحسین پیش کیا گيا۔