آیت اللہ یزدی
-
قم میں آیت اللہ یزدی کے چہلم کی تقریب منعقد
قم میں ایرانی عدلیہ کے سابق چیف جسٹس اور خبرگان کونسل کے سربراہ مرحوم آیت اللہ محمد یزدی کے چہلم کی مناسبت سے مجلس منعقد ہوئی جس میں علماء و طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
-
مرحوم آیت اللہ یزدی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ کے سربراہ اور ایرانی عدلیہ کے سابق چیف جسٹس مرحوم آیت اللہ یزدی کی یاد میں تہران میں مدرسہ امام خمینی (رہ) میں آن لائن مجلس ترحیم منعقد کی گئي۔
-
ایران کے سابق چیف جسٹس مرحوم آیت اللہ محمد یزدی کو قم میں سپرد خاک کردیا گیا
ایران کے مقدس شہر قم میں ایران کے سابق چیف جسٹس مرحوم آیت اللہ محمد یزدی کے پیکر پاک کو نماز جنازہ اور تشییع کے بعد حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں سپرد خاک کردیا گيا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ محمد یزدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں مرحوم آیت اللہ یزدی کے پختہ اور راسخ ایمان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: مرحوم آیت اللہ یزدی کی شخصیت میں دینی اور انقلابی غیرت نمایاں طور پر موجود تھی۔
-
آیت اللہ محمد یزدی کا انتقال ہوگیا
حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین کی اعلی کونسل کے سربراہ آیت اللہ محمد یزدی کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگيا ہے۔