آندھرا پردیش
-
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں الیکشن لڑنے کے لئے دو بچے ہونا لازمی قرار
بھارت میں آندھرا پردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو نے ریاست کی آبادی میں اضافہ کرنے کے حوالے سے ایک نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔
-
بھارت میں عام انتخابات، 19 اپریل کو آغاز اور 4 جون کو نتائج کا اعلان ہوگا
بھارت میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا، جس کے تحت 19 اپریل کو انتخابات کا آغاز ہوگا اور 4 جون کو حتمی نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔