آلودہ
-
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دہلی پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر ہیں
فضائی آلودگی جانچنے والے عالمی ادارے آئی کیو ایئر نے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں بھارتی دارالحکومت دہلی پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر دکھائے دیتے ہیں۔