آبشار
-
لرستان میں آبشار ازنادر
ایران کے صوبہ لرستان کے دورود شہر سے سات کلومیٹر جنوب مشرق میں، "دارہ سپر" میں موسمی آبشار "ازنادر" واقع ہے، جو اس شہر کے سیاحوں کے لیے پرکشش مقامات میں سے ایک ہے۔
-
ایران کے صوبہ گلستان میں ہفتگانہ آبشار کا مجموعہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گلستان میں چھوٹے بڑے سات آبشار موجود ہیں۔ یہ آبشار ایران کے قومی اور قدرتی ورثہ کا حصہ ہیں۔
-
اردبیل میں سردابہ منجمد آبشار کا منظر
ایران کے صوبہ اردبیل سے 28 کلو میٹرکے فاصلے پر سردابہ "منجمد آبشار" واقع ہے۔
-
جلفا کی حیرت انگیز " ماہاران " آبشار
اس رپورٹ میں تبریز کے قریب جلفا کی حیرت انگیز " ماہاران " آبشارکا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
مشرقی آذربائیجان کا خوبصورت آبشار
اس ویڈیو میں مغربی آذربائیجان کے خوبصورت آبشار کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔ اکثر سیاح اس آبشار کو دیکھنے کے لئے آۃے تھے لیکن کورونا وائرس کے ظاہر ہونے کے بعد سیاحوں کی آمد و رفت میں نمایاں کمی ہوگئی ہے۔
-
صوبہ چہار محال بختیاری کے آبشار
اس ویڈیو میں صوبہ چہار محال بختیاری کے آبشاروں کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
آستارا میں ایران کی سب سے اونچی آبشار لاتون کا مجازی سفر
اس ویڈیو میں ایران کے سرحدی شہر آستارا میںو اقع ایران کی سب سے اونچی آبشار کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
کبوتر لانہ آبشار کا مجازی سفر
اس ویڈیو میں ایران کے صوبہ لرستان کے بسطام گاؤں کے قریب واقع کبوتر لانہ آبشار کا شاندار منظر پیش کیا جارہا ہے۔
-
پلدختر میں واقع " واشیان " آبشار کا مجازی سفر
اس ویڈیو میں ایران کے ضلع پلدختر میں واقع "واشیان" آبشار کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔