بارش
-
پشاور میں تیز آںدھی اور بارش کے سبب تین افراد ہلاک
پاکستان کے شہر پشاور میں تیز آںدھی اور بارش کے سبب تین افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
تہران کی سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہوگیا
ایران کے دیگر صوبوں کی طرح تہران میں بھی شدید اور طوفانی بارش ہوئی جس کے نتیجے میں پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا ہے۔
-
اراک میں بارش اور برف باری
ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک میں شدید بارش اور برف باری ہوئی ہے۔
-
مشہد مقدس میں سال کی آخری شب میں بارش
مشہد مقدس میں سال کی آخری شب میں بارش ایران کے مقدس شہر مشہد میں سال آخری شب میں شدید بارش ہوئی ہے۔
-
تبریز میں شدید بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز میں شدید بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے ۔