7 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • بن سلمان امریکا روانہ

    بن سلمان امریکا روانہ

    سعودی شاہی دربار نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد، محمد بن سلمان، امریکا کے صدر سے باضابطہ ملاقات کے لیے امریکا روانہ ہوگئے ہیں۔

    2025-11-17 22:39
  • ایران کی میزائل طاقت ناقابل شکست؛ دشمن کو 12 روزہ جنگ میں عبرتناک شکست دی، جنرل حسن زادہ

    ایران کی میزائل طاقت ناقابل شکست؛ دشمن کو 12 روزہ جنگ میں عبرتناک شکست دی، جنرل حسن زادہ

    سپاہ پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی میزائل ناقابل شکست ہے جس کے بل بوتے پر دشمن کو 12 روزہ جنگ میں عبرتناک شکست دی گئی۔

    2025-11-17 21:02
  • عراقچی کی روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلفونک گفتگو، جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال

    عراقچی کی روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلفونک گفتگو، جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ٹیلفونک رابطہ کرکے پاک اور افغانستان کے درمیان کشیدگی اور ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

    2025-11-17 21:01
  • لبنان کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ قبول نہیں کریں گے، شیخ نعیم قاسم

    لبنان کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ قبول نہیں کریں گے، شیخ نعیم قاسم

    حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ لبنان کی ایک انچ زمین پر قبضہ قبول نہیں کیا جائے گا۔

    2025-11-17 20:19
  • ایران اور افغان طالبان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر گفتگو

    ایران اور افغان طالبان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر گفتگو

    عراقچی نے امیر خان متقی سے ٹیلفونک رابطہ کرکے باہمی تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

    2025-11-17 19:35
  • نتن یاہو کو گرفتار کرنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا، زھران ممدانی

    نتن یاہو کو گرفتار کرنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا، زھران ممدانی

    نیویارک کے نو منتخب میئر زهران ممدانی نے کہا ہے کہ اگر نتن یاہو جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک آئے تو اس کی گرفتاری کا حکم جاری کیا جائے گا۔  

    2025-11-17 19:34
  • اسرائیل ایران کے خلاف دوبارہ جارحیت کی جرأت نہیں کرسکتا، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    اسرائیل ایران کے خلاف دوبارہ جارحیت کی جرأت نہیں کرسکتا، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب

    سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل نائینی نے مہر نیوز کے دفتر کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی میزائل طاقت کی وجہ سے صہیونی حکومت دوبارہ جارحیت کی جرأت نہیں کرسکتی۔

    2025-11-17 19:33
  • ایران: سرحدی شہر میں نماز استسقاء، شیعہ سنی اتحاد کا خوبصورت مظاہرہ+ویڈیو

    ایران: سرحدی شہر میں نماز استسقاء، شیعہ سنی اتحاد کا خوبصورت مظاہرہ+ویڈیو

    ایران کے سرحدی شہر خواف میں شیعوں اور سنیوں نے مل کر نماز استسقاء ادا کرکے اتحاد کا بہترین منظر پیش کیا۔

    2025-11-17 17:21
  • ایک لالچی صدر کی کہانی؛ سوئٹزرلینڈ نے ٹرمپ کو کیسے خریدا؟ 

    ایک لالچی صدر کی کہانی؛ سوئٹزرلینڈ نے ٹرمپ کو کیسے خریدا؟ 

    سوئس حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو قیمتی تحائف دے کر کسٹم ڈیوٹی میں بڑی رعایت حاصل کر لی۔ 

    2025-11-17 17:16
  • پاکستان کا اسلام آباد کابل کے درمیان ایران کی ثالثی کا خیر مقدم

    پاکستان کا اسلام آباد کابل کے درمیان ایران کی ثالثی کا خیر مقدم

    پاکستان نے کابل کے ساتھ اختلافات کے حل کے لیے ایران کی ثالثی کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔ 

    2025-11-17 17:13
  • فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرنے کا نیا اسرائیلی منصوبہ

    فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرنے کا نیا اسرائیلی منصوبہ

    عبرانی روزنامہ ہاآرتص نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پٹی کے باشندوں کو بیرون ملک منتقل کرنے کے لیے "المجد" نامی ادارہ قائم کیا ہے، جو صہیونی حکومت کے ساتھ براہِ راست ہم آہنگی میں کام کر رہا ہے۔  

    2025-11-17 17:09
  • اسرائیل کے حامی ممالک کو آگ لگا دیں گے، یمن کا سخت انتباہ

    اسرائیل کے حامی ممالک کو آگ لگا دیں گے، یمن کا سخت انتباہ

    یمن نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی نئے حملے کا جواب شدید ردعمل ہوگا، جس میں اسرائیل کے حامی ممالک اور باب المندب شامل ہوں گے۔  

    2025-11-17 17:02
  • عراق انتخابات: السودانی اور شیعہ جماعتوں کی کامیابی کے پیچھے چھپا راز؟!

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    عراق انتخابات: السودانی اور شیعہ جماعتوں کی کامیابی کے پیچھے چھپا راز؟!

    عراق کے پارلیمانی انتخابات میں محمد شیاع السودانی کا اتحاد اور شیعہ جماعتیں نمایاں کامیابی کے ساتھ ابھرے ہیں۔ 

    2025-11-17 16:59
  • جوہری توانائی سے دکھی انسانیت کی خدمت: تھائرائیڈ اور پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص اور علاج میں کامیابی

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    جوہری توانائی سے دکھی انسانیت کی خدمت: تھائرائیڈ اور پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص اور علاج میں کامیابی

    ایران نے تابکار ادویات اور جوہری تصویربرداری میں قابل ذکر ترقی حاصل کرلی ہے، جس سے مریضوں کو جدید اور باہدف علاج کے مواقع فراہم ہورہے ہیں اور طب کے شعبے میں خودکفالت کے راستے کھل رہے ہیں۔

    2025-11-17 15:55
  • آئی اے ای اے میں نئی قرارداد کی صورت میں بھرپور مزاحمت کریں گے، ایران

    آئی اے ای اے میں نئی قرارداد کی صورت میں بھرپور مزاحمت کریں گے، ایران

    ایرانی نائب وزیرخارجہ غریب آبادی نے کہا ہے کہ جوہری ایجنسی میں نئی قرارداد لانے کی صورت میں ایران اپنے تعاون کا ازسرنو جائزہ لے گا۔

    2025-11-17 14:48
  • امریکی جارحیت کی صورت میں پوری قوم مل کر وطن کا دفاع کرے گی

    تہران میں تعینات وینزویلا کے سفیر کی مہر نیوز سے گفتگو:

    امریکی جارحیت کی صورت میں پوری قوم مل کر وطن کا دفاع کرے گی

    وینزویلا کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ اگر ملک کے خلاف کوئی جارحیت کرے تو 80 لاکھ عوام مل کر سرحدوں کی حفاظت کے لئے تیار ہیں۔

    2025-11-17 13:49
  • ایران کی پرامن جوہری تنصیبات پر حملہ کھلی جارحیت ہے، اسلامی

    ایران کی پرامن جوہری تنصیبات پر حملہ کھلی جارحیت ہے، اسلامی

    ایران کے اعلیٰ حکام نے پرامن جوہری تنصیبات پر حملے کو تاریخ میں بے مثال اور کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے امریکہ کو اس کے تمام نتائج کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ 

    2025-11-17 13:02
  • شانگھائی رکن ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات گہرے اور دوطرفہ ہیں، ایرانی نائب صدر

    شانگھائی رکن ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات گہرے اور دوطرفہ ہیں، ایرانی نائب صدر

    ایران کے نائب صدر محمدرضا عارف نے کہا ہے کہ ایران کے شانگھائی رکن ممالک کے ساتھ گہرے دوطرفہ اور تمدنی تعلقات ہیں اور ماسکو اجلاس میں 10 معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔ 

    2025-11-17 13:02
  • ٹرمپ غور سے سن لیں! خارجہ پالیسی طاقت سے نہیں بنتی، کمال خرازی

    ٹرمپ غور سے سن لیں! خارجہ پالیسی طاقت سے نہیں بنتی، کمال خرازی

    رہبر معظم کے سینئیر مشیر نے امریکی صدر کے جارحانہ موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دباؤ، دھمکیوں اور جارحیت کے ساتھ مذاکرات ممکن نہیں۔

    2025-11-17 12:07
  • اسرائیل، لبنان کے خلاف وسیع جنگ کی تیاری کر رہا ہے، صہیونی میڈیا

    اسرائیل، لبنان کے خلاف وسیع جنگ کی تیاری کر رہا ہے، صہیونی میڈیا

    قابض اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ تل ابیب لبنان کے خلاف کئی روزہ جنگ کی تیاری کر رہا ہے۔

    2025-11-17 11:08
  • ایرانی نائب وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان، باہمی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر پاکستانی حکام سے مشاورت

    ایرانی نائب وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان، باہمی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر پاکستانی حکام سے مشاورت

    مجید تخت روانچی اسلام آباد میں اعلی پاکستانی حکام کے ساتھ باہمی تعلقات اور تازہ ترین حالات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

    2025-11-17 11:06
  • پاکستان نے افغان سرحد غیر معینہ مدت کیلیے بند کر دی

    پاکستان نے افغان سرحد غیر معینہ مدت کیلیے بند کر دی

    پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحدیں غیر معینہ مدت کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔

    2025-11-17 10:25
  • فلسطینی گروہوں کا امریکی قرارداد پر سخت انتباہ

    فلسطینی گروہوں کا امریکی قرارداد پر سخت انتباہ

    فلسطینی گروہوں نے امریکی قرارداد کو غزہ پر بین الاقوامی قیمومیت مسلط کرنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے سخت انتباہ جاری کیا ہے۔ 

    2025-11-17 09:18
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio