ایران کے سرحدی شہر خواف میں نماز استسقاء کے دوران اس وقت خوبصورت منظر دیکھنے کو ملا جب شہر کے شیعہ اور سنی مل کر نماز کی ادائیگی کے لئے ایک جگہ جمع ہوگئے۔
ایران کے سرحدی شہر خواف میں شیعوں اور سنیوں نے مل کر نماز استسقاء ادا کرکے اتحاد کا بہترین منظر پیش کیا۔
News ID 1936551
آپ کا تبصرہ