اتحاد و یکجہتی
-
عالمی تہذیب کی نجات کے لیے مثبت اور تعمیری تعامل کا ہونا شرط ہے
دنیا کے تمام مذاہب اور فرقے ایک منظم عقلانیت پر مبنی ہیں جن کے یقین کا محور دنیا اور معاشرہ ہے۔ مذاہب کا مجموعہ حتیٰ کہ انسانی اور غیر ابراہیمی مذاہب، انسانی مناسبات کے جہان ہستی اور اپنی ذات سے درست ادراک کا تقاضا کرتے ہیں۔
-
علامہ امین شہیدی کی آیت اللہ حمیدشہریاری سے ملاقات
مجمع التقریب بین المذاہب کےسکریٹری جنرل آیت اللہ ڈاکٹرحمیدشہریاری اورایران کی مجلس خبرگان کےاہلسنت رکن مولوی نذیراحمدسلامی اعلی سطح کےوفدکےساتھ پاکستان کے دورے پر ہیں،جن سےکل رات امتِ واحدہ پاکستان کےوفدنےملاقات کی۔
-
امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور یکجہتی وقت کی اہم ضرورت ہے
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام فوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحانات معاشرے کیلیے خطرناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور یکجہتی وقت کی اہم ضرورت ہے
-
علامہ محمد امین شہیدی کی مہر سے گفتگو:
امت کے درمیان اتحاد، نبی کریم (ص)کی خواہش، قرآن کی دعوت اور اللہ تعالیٰ کا حکم ہے
پاکستان کے ممتاز عالم دین نے عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے کہا ہے کہ امت کے درمیان اتحاد، وحدت اور یکجہتی نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواہش، قرآن کی دعوت اور اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق ہے۔
-
فلسطین امت مسلمہ کے اتحاد و یکجہتی کےمرکز کے عنوان سے بین الاقوامی تحریک اور مہم کا آغاز
عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے فلسطین امت مسلمہ کے اتحاد ویکجہتی کے محور و مرکز کے عنوان سے بین الاقوامی تحریک اور مہم کا آغاز ہوگیا ہے ۔