-
انسانی حقوق کی خلاف ورزی، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مودی حکومت کی کارکردگی پر اظہار تشویش
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے انسانی حقوق کی تنظیموں اور ذرائع ابلاغ کے اداروں کے خلاف کاروائی پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حرم امام رضا ع میں جشن میلاد صادقین کے روح پرور مناظر
مشہد مقدس میں حرم امام رضا میں پیغمبر اکرم (ص) اور امام صادق ع کا یوم ولادت نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔
-
مزاحمت ہی ملک کی حفاظت کا واحد راستہ ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ دفاع مقدس نے ثابت کیا کہ ملک، علاقائی سالمیت اور ملکی سلامتی کو تحفظ فراہم کرنے کا راستہ مزاحمت اور قومی وحدت ہیں۔
-
ہنگری نے لبنان میں ہونے والے پیجرز دھماکے میں ملک کے مبینہ کردار کی تردید کر دی!
ہنگری کی انٹیرئر انٹیلی جنس ایجنسی نے دعویٰ کیا کہ لبنان میں پھٹنے والے پیجرز کی تیاری یا ہیرا پھیری میں ملک کی کمپنیوں یا ٹیکنالوجی کے ماہرین کا کوئی کردار نہیں تھا۔
-
امریکہ فلسطین، لبنان اور شام کے خلاف جارحیت میں صیہونی رجیم کے ساتھ شریک ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایکس سوشل پلیٹ فارم پر ایک پیغام میں لکھا کہ امریکہ کو فلسطین، لبنان اور شام کے خلاف جرائم میں صیہونی حکومت کے ساتھ شراکت داری کی قانونی اور بین الاقوامی ذمہ داریوں اور نتائج کو قبول کرنا ہوگا۔
-
صیہونی رجیم کی جنوبی لبنان پر وحشیانہ بمباری + ویڈیو
صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر وحشیانہ بمباری کے ساتھ ہی مقبوضہ فلسطین کے شمال میں کریات شمونہ قصبے میں خطرے کے سائرن کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔
-
اردنی عوام کی غزہ اور لبنان کی حمایت میں ریلی+ویڈیو
اردن کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کر کے لبنان اور غزہ میں صیہونی حکومت کے نئے جرائم کی بھرپور مذمت کی۔
-
حزب اللہ کا اسرائیلی میزائل بیس پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ
لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے گائیڈڈ میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے اسرائیلی میزائل بیس پر حملہ کیا ہے۔
-
بشار الاسد سے ملنے کے لیے تیار ہوں/دمشق کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں، اردگان
ترک صدر کا کہنا ہے کہ وہ دمشق اور انقرہ کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے اپنے شامی ہم منصب سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔
-
ابراہیم عاقل کی شہادت کے سانحے میں حزب اللہ کے ساتھ کھڑے ہیں، حماس
حماس نے ایک بیان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر ابراہیم عاقل کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مواصلاتی آلات میں دھماکہ، ڈیجیٹل ڈیوائسز عالمی سیکورٹی کے لئے خطرہ
لبنان میں پیجر اور واکی ٹاکی میں ہونے والے دھماکوں کے بعد عالمی سطح پر ملکوں کی سیکورٹی کے لئے سنجیدہ خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا سید حسن نصر اللہ کے نام تعزیتی پیغام
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے حزب اللہ کے سربراہ کے نام ایک پیغام میں بیروت پر اسرائیلی رجیم کے دہش گردانہ حملے میں لبنانی عوام کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
ایرانی صدر اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے کل صبح نیویارک روانہ ہوں گے
ایرانی صدر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے کل صبح نیویارک روانہ ہوں گے۔
-
راہ قدس میں حزب اللہ کے ایک اور مجاہد کی شہادت
لبنان کی حزب اللہ نے بیت المقدس کی آزادی کی جنگ میں اپنے ایک اور مجاہد کی شہادت کی تصدیق کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ، رحمت بے انتہا، حصہ اول؛
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت عالمگیر اور رہتی دنیا تک کے لئے ہے
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان بے دین افراد کے لئے بھی حجت ہے کیونکہ آپ کی باتیں عقلی طور پر نہایت متین ہیں۔
-
جنگی جرائم پر عالمی برادری صہیونی حکومت کا مواخذہ کرے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ لبنان میں جنگی جرائم پر عالمی برادری صہیونی حکومت کو انصاف کے کٹہرے میں لائے۔
-
ہفتہ دفاع مقدس، مسلح افواج کے دستوں کی پریڈ
ہفتہ دفاع مقدس کے آغاز کی مناسبت سے مسلح افواج کے دستوں نے شاندار پریڈ کی۔
-
حجت الاسلام رفیعی کی مہر نیوز سے گفتگو؛
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کبھی مقدس ہدف کے لئے ناپاک وسائل سے استفادہ نہیں کیا
حجت الاسلام رفیعی نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی کسی مقدس ہدف کے لئے نامقدس وسائل کا استعمال نہیں کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب کا اسلامی ممالک کے سفیروں سے خطاب؛
امت مسلمہ اپنی طاقت سے صہیونی حکومت کو قلب عالم اسلام سے اکھاڑ پھینکے گی
رہبر معظم انقلاب نے اسلامی ممالک کے سفیروں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ امت مسلمہ اپنے زور بازو سے صہیونی حکومت کو قلب عالم اسلام سے اکھاڑ پھینکے گی۔
-
کمانڈر کی شہادت پر حزب اللہ اور لبنان کے غم میں شریک ہیں، حماس
حماس نے صہیونی حملے میں حزب اللہ کے اعلی کمانڈر کی شہادت پر لبنانی تنظیم کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
صہیونی حملے میں شہید ہونے والے اعلی کمانڈر ابراہیم عقیل کون تھے؟
شہید ابراہیم عقیل حزب اللہ کے خصوصی یونٹ رضوان کے اعلی کمانڈر تھے جو صہیونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے۔
-
لبنان پر صہیونی جارحیت، اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس
لبنان پر صہیونی حکومت کی جارحیت کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں صہیونی حملہ موضوع بحث بنا رہا۔
-
ہفتہ دفاع مقدس، ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ
ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایرانی مسلح افواج کے دستوں نے فوجی پریڈ کے دوران اپنی طاقت کا شاندار مظاہرہ کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نیویارک پہنچ گئے
عراقچی اقوام متحدہ کے 79 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
آج کوئی ایرانی سرزمین پر حملے کی جرائت نہیں کرسکتا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے فوجی پریڈ کے دوران مسلح افواج کے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ایران ایک طاقت بن چکا ہے اور کوئی بھی ایرانی سرزمین پر حملے کی جرائت نہیں کرسکتا ہے۔