-
او آئی سی کی صیہونیوں کے ہاتھوں آیسنور اور بنا بکر کے قتل کی شدید مذمت
اسلامی تعاون تنظیم (OIC) نے ترک نژاد امریکی 26 سالہ آیسنور ایزی ایگی اور 13 سالہ فلسطینی لڑکی بنا بکر کے قتل اور اسرائیلی افواج کے نئے مظالم اور جرائم پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
بھارت: منی پور میں قتل و غارت گری کا سلسلہ بے قابو!
ہندوستان کی ریاست منی پور میں مہینوں سے جاری پر تشدد قتل کے واقعات کا سلسلہ قابو میں نہیں آرہا۔
-
انسانی حقوق کی خاتون کارکن کی شہادت، بین الاقوامی سطح پر صہیونی حکومت کی شدید مذمت
غرب اردن میں صہیونی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی کارکن عائشہ نور کی شہادت کے بعد عالمی سطح پر صہیونی حکومت کے خلاف شدید ردعمل ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران سے مال درامد کرنا چاہتے ہیں، چینی سفیر
تہران میں چینی سفیر نے کہا ہے کہ ایرانی پیداوار کی سب سے بڑی مشکل بیرونی پابندی ہے اس کے باوجود چین ایران سے مال درامد کرنا چاہتا ہے۔
-
پاکستانی طالب علم کی جانب سے فلسطین کی حمایت+ویڈیو
پاکستانی طالب علم نے کانووکیشن کے دوران رہبر معظم انقلاب کی تصویر اور فلسطین کا پرچم فضا میں لہرایا اور امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرہ لگایا۔
-
اسرائیلی رجیم "جھلسی ہوئی زمین" جیسے مذموم منصوبے پر عمل پیرا ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی رجیم، فلسطینی مزاحمت اور قوم پر فتح حاصل کرنے کے لئے "جھلسی ہوئی زمین" جیسے رسوائے زمانہ منصوبے پر عمل پیرا ہے۔
-
پاکستانی دارالحکومت میں بغیر اجازت جلسے پر اب 3 سال قید ہوگی
پاکستانی صدر آصف زرداری نے اسلام آباد میں جلسے، جلوس ریگولیٹ کرنے سے متعلق بل پر دستخط کردیے۔
-
شمالی کوریا سے جنوبی کوریا بھیجے جانے والے 900 غباروں میں کیا تھا؟
جنوبی کوریا کی مسلح افواج کے اعلی افسر نے کہا ہے کہ پیانگ یانگ کی جانب سے گذشتہ تین دنوں کے دوران 900 غبارے سئیول روانہ کئے گئے ہیں۔
-
یمن کی حکومت اور عوام فلسطینی قوم کی مظلومیت کا عملی طور پر دفاع کر رہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایسے وقت میں جب بہت سے ممالک صیہونی حکومت کے خلاف صرف بیان کی حد تک اپنے موقف کا اعلان کر رہے ہیں، یمنی حکومت اور عوام فلسطینیوں کی مظلومیت کا عملی طور پر دفاع کر رہے ہیں۔
-
حرم حضرت معصومہ(س) کے خادم نے پیرس پیرا اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت لیا+ ویڈیو
حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خادم روح اللہ رستمی نے پیرس میں ہونے والے پیرا اولمپک ویٹ لفٹنگ مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد اپنا میڈل رہبر معظم انقلاب اور اپنے ہم وطنوں کے نام پیش کیا۔
-
مجدو جیل میں فلسطینی قیدیوں کی تذلیل اور بدترین شکنجہ+ ویڈیو، حماس کا شدید رد عمل
حماس نے صیہونی رجیم کے مجدو جیل میں فلسطینی قیدیوں کی توہین اور تشدد کی تصاویر جاری ہونے کے بعد اس واقعے کو صہیونیوں کا منظم حملہ قرار دیا۔
-
غرب اردن اور غزہ میں فلسطینی جوانوں کا صہیونی فورسز پر حملہ+ ویڈیو
غرب اردن میں القسام بریگیڈ کے جوانوں نے صہیونی فورسز پر حملہ کرکے کئی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔
-
امریکہ اور فرانس غزہ میں قتل عام کے اصل حامی
امریکہ اور فرانس محصور غزہ کی پٹی میں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کے اصل حامی ہیں۔
-
حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں پر 30 میزائل داغے/ تل ابیب تلملا اٹھا
صیہونی فوج نے لبنان کی حزب اللہ کی طرف سے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں 30 راکٹ داغے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے جوابی کاروائی کی گیدڑ بھبکی ماری ہے۔
-
یمن نے سپر پاور کو بحیرہ احمر میں بری طرح شکست دی، امریکی میڈیا کا اعتراف
امریکی اخبار بلوم برگ نے مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت میں بحیرہ احمر میں یمنی انصار اللہ کے جوابی حملوں کا حوالہ دیتے ہوئے، کہا کہ یمن نے سپر پاور کو شکست دی ہے۔
-
پزشکیان اور پیوٹن اکتوبر میں ملاقات کریں گے
ایرانی صدر مسعود پزشکیان اکتوبر میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روس کا دورہ کریں گے اور اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن سے ملاقات کریں گے۔
-
اسرائیل سے انتقام یقینی ہے، جنرل نقدی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نائب کوآرڈینیٹر نے کہا کہ جیسا کہ کئی بار کہا گیا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ یقینی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں ہے لیکن یہ انتقام موثر ہونے کے لیے مناسب وقت پر لیا جانا چاہیے۔
-
ایران زنگزور راہداری میں کسی بھی تبدیلی کا سنجیدگی سے جواب دے گا، سینئر ایرانی عہدیدار
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے چیئرمین نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ زنگیزور راہداری کو ایک ریڈ لائن سمجھتا ہے اور اس میں کسی بھی تبدیلی کا سخت جواب دے گا۔
-
صہیونی بحری جہازوں پر کئی حملے کئے، سربراہ سپاہ پاسداران انقلاب
میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر اور بحیرہ روم میں صہیونی بحری کشتیوں پر ایران کی جانب سے کئی حملے کئے گئے ہیں۔
-
پاکستانی سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت تخمینہ ہو سکتا ہے
پاکسان کے سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خبر اندازہ یا تخمینہ ہو سکتی ہے۔
-
یمن، غزہ کی حمایت میں سڑکوں پر انسانوں کا سمندر، صہیونی حکومت کو جواب دینے کا مطالبہ+ ویڈیو
ماہ ربیع الاول کی آمد پر صنعاء اور دیگر شہروں میں لاکھوں یمنی عوام نے سڑکوں پر نکل کر غزہ کے فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان اور صہیونی حکومت کے خلاف حتمی جواب کاروائی کا مطالبہ کیا۔
-
صدر پزشکیان کا خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کا دورہ
صدر پزشکیان نے خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔
-
مقبوضہ فلسطین کے شمالی سرحدی علاقوں پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ
حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی سرحدی علاقوں میں صہیونی فوجی مراکز پر وسیع ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
پیرا اولمپک میں گولڈ میڈل، صدر پزشکیان کی ایرانی والی بال ٹیم کو مبارک باد
صدر پزشکیان نے پیرس پیرا اولمپک میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ایرانی والیبال ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
پیرس سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پیرس پیرا اولمپک، ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، مختلف کھیلوں میں مزید تین طلائی تمغے
پیرس میں جاری پیرا اولمپک میں ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویٹ لفٹنگ، جیولین تھرو اور والیبال میں طلائی تمغہ حاصل کرلیا۔
-
سربیا کے ساتھ تعلقات میں اضافہ ایران کی ترجیحات میں شامل ہے، عراقچی
سربیا کے ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ سربیا کے ساتھ تعلقات بڑھانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔