اقوام متحدہ كے سيكريٹري جنرل كوفي عنان نے اسرائيل سے كہا ہے كہ وہ متنازعہ ديوار گرادے اور بين الاقوامي عدالت انصاف كا فيصلہ اپني عدم رضايت كے باوجود قبول كرلے خبر رساں ايجنسي مہر نے رائٹرز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كوفي عنان نے ايك پريس كانفرنس ميں كہا كہ اسرائيل ہيگ ميں بين الاقوامي عدالت انصاف كے فيصلے سے بھي اور اقوام متحدہ كي جنرل اسمبلي كي قرار داد سے بھي ناراض ہے ليكن اس كے باوجود اس كو عالمي عدالت انصاف كے فيصلے كي پابندي كرني چاہيے
اقوام متحدہ كے سيكريٹري جنرل كوفي عنان نے اسرائيل سے كہا ہے كہ وہ متنازعہ ديوار گرادے اور بين الاقوامي عدالت انصاف كا فيصلہ اپني عدم رضايت كے باوجود قبول كرلے
News ID 97195
آپ کا تبصرہ