17 ستمبر، 2008، 11:53 AM

خودکش حملہ

پاکستان کے صوبہ سرحد کے ضلع سوات میں خودکش حملہ میں تین اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ سرحد کے ضلع سوات میں خودکش حملہ میں تین اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ سرحد کے ضلع سوات کی تحصیل کبل میں سکیورٹی فورسز کے ایک کیمپ پر خودکش حملہ میں تین اہلکار ہلاک جبکہ چھ زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ سرحد کے ضلع سوات کی تحصیل کبل میں سکیورٹی فورسز کے ایک کیمپ پر خودکش حملہ میں تین اہلکار ہلاک جبکہ چھ زخمی ہوگئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز پر یہ خودکش حملہ ایک ایسے وقت کیا گیا ہے جب منگل ہی کو ایک جرگے نے مذاکرات کے بعد مسلح طالبان کو تحصیل کبل کا علاقہ کوزہ بانڈہ خالی کرنے پر آمادہ کرلیا تھا۔  طالبان شدت پسند تنظیم کے ترجمان مسلم خان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

 

News ID 751335

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha