5 ستمبر، 2008، 12:26 PM

رمضان کے چوتھے دن کی دعا

خدایا مجھ کو قوت دے اس دن اپنے امر انجام دینے کی اور مجھ کو اپنے ذکر کی شیرینی چکھا دے

خدایا مجھ کو قوت دے اس دن اپنے امر انجام دینے کی اور مجھ کو اپنے ذکر کی شیرینی چکھا دے

خدایا مجھ کو قوت دے اس دن اپنے امر انجام دینے کی اور مجھ کو اپنے ذکر کی شیرینی چکھا دے اور مجھ کو اپنے شکر کے ادا کرنے کے لۓ آمادہ کر اپنے کرم سے اور مجھ کو اپنی حفاظت کے ذریعہ اور اپنی پردہ پوشی کے ذریعہ اے سب سے زیادہ دیکھنے والے .

بسم اللہ الرحمن الرحيم

اَلَّلھُمَ قَوِّنى فيہِ عَلى اِقامَۃِ اَمْرِكَ وَ اَذِقْنى فيہِ حَلاوۃَ ذِكْرِكَ وَ اَوَْزِعْنى فيہِ لاَدآءِ شُكْرِكَ بِكَرَمِكَ وَ احْفَظْنى فيہِ بِحِفْظِكَ وَ سَتْرِكَ يا اَبْصَرَ النَّاظِرينَ.

 شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

خدایا مجھ کو قوت دے اس دن اپنے امر انجام دینے کی اور مجھ کو اپنے ذکر کی شیرینی چکھا دے اور مجھ کو اپنے شکر کے ادا کرنے کے لۓ آمادہ کر اپنے کرم سے اور مجھ کو اپنی حفاظت کے ذریعہ اور اپنی پردہ پوشی کے ذریعہ اے سب سے زیادہ دیکھنے والے .

News ID 744229

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha