27 اپریل، 2008، 10:42 AM

کرزائی

کرزائی ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ہیں

کرزائی ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ہیں

افغانستان کے صدر حامد کرزائی ایک فوجی پریڈ کے دوران قاتلانہ میں بال بال بچ گئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صدر حامد کرزائی ایک فوجی پریڈ کے دوران قاتلانہ میں بال بال بچ گئے ہیں۔ فوج پریڈ کے مقام پر کئی راکٹ داغےگئے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے اس نے کہا کہ اس کاررروائی کے دروران 3 طالبان ہلاک ہوگئے ہیں افغانستان پولیس نے اس سلسلے میں کئی افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

 

News ID 672706

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha