16 جون، 2007، 9:11 PM

مجمع تشخیص مصلحت نظام

آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی کے انتقال پر مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ نے تعزیت پیش کی ہے

آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی کے انتقال پر مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ  نے تعزیت پیش کی ہے

مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ  آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی کی  جانگداز رحلت پر مرحو م کے فرزند اور خاندان کوتعزیت پیش کی ہے انھوں نے کہا کہ آیت اللہ فاضل لنکرانی نے ایک مذہبی گھرانےاور علم و تقوی سے مزین خاندان میں آنکھ کھولی اور ان کی گرانقدر مذہبی خدمات تاریخ میں ہمیشہ یاد رہیں گی انھوں نے کہا کہ مرحوم نے انقلاب اسلامی کی کامیابی میں فعال اور اہم کردار اداکیا خدا وند ان پر اپنی رحمتیں اور مغفرتیں نازل فرمائے

 

News ID 503307

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha