مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ نئی دلی میں تعینات پاکستانی سفارتی عملے کی نقل و حرکت کو محدود کرنے کے جواب پاکستان نے بھی ایسے ہی اقدامات کیے ہیں واضح رہے کہ پاکستانی سفارت کاروں پر نئی دلی کے مضافاتی علاقوں گڑگاواں اور نائیڈا جانے پر پابندی عائد ہے لیکن پاکستان کی جوابی کارروائی کے تحت ہندوستانی سفارتکاروں پر کن کن علاقوں میں جانے پر پابندی عائد ہے، اس کےبارے میں ابھی تک کچھ معلوم نہیں ہے
پاکستان کی جوابی کارروائی
پاکستان نے جوابی کارروائی میں ہندوستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کردی ہے
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ نئی دلی میں تعینات پاکستانی سفارتی عملے کی نقل و حرکت کو محدود کرنے کے جواب پاکستان نے بھی ایسے ہی اقدامات کیے ہیں
News ID 422978
آپ کا تبصرہ