27 اکتوبر، 2006، 3:55 PM

بان كي مون

اقوام متحدہ كے نئے سكريٹري جنرل پكن روانہ ہوگئے ہيں

اقوام متحدہ كے نئے سكريٹري جنرل پكن روانہ ہوگئے ہيں

اقوام متحدہ كے نئے سكريٹري جنرل " بان كي مون " شمالي كوريا كے ايٹمي بحران پر چيني حكام كے ساتھ گفتگو كے لئے پكن روانہ ہوگئے ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے ريڈيو سوا كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اقوام متحدہ كے نئے سكريٹري جنرل " بان كي مون " شمالي كوريا كے ايٹمي بحران پر چيني حكام كے ساتھ مذاكرات كے لئے پكن روانہ ہوگئے ہيں وہ چين كے صدر " ہوجين تاؤ " اور شمالي كوريا كے لئے ان كے خصوصي ايلچي كے ساتھ شمالي كوريا كے ايٹمي بحران پر گفتگو كريں گے اقوام متحدہ كے نئے سكريٹري جنرل چين كے دو روزہ دورے كے دوران  چيني وزير خارجہ سے بھي ملاقات كريں گے

News ID 398520

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha