مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، خاتم الانبیاء سینٹرل ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے خبر دار کیا ہے کہ اسرائیل خطے کے ممالک کے درمیان کشیدگی ایجاد کرنے کے لیے عرب ممالک کے بنیادی انفراسٹرکچر پر حملہ کرسکتا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی آرامکو کی تنصیبات پر حملے کا امکان ہے۔
ترجمان نے کہا ہے کہ ایران خطے میں امریکی اور صہیونی تنصیبات پر حملے کرتا ہے اور ان کی زمہ داری بھی قبول کرتا ہے۔
آپ کا تبصرہ