8 مارچ، 2026، 4:34 PM

ایران نے امریکی جارحیت کا زبردست جواب دیا ہے، ماسکو

ایران نے امریکی جارحیت کا زبردست جواب دیا ہے، ماسکو

روس کی دفاعی کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا کہ ایران نے امریکی جارحیت کا مضبوط، مؤثر اور زبردست جواب دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روس کی دفاعی کمیٹی کے سربراہ آندری کارتاپولوف نے امریکہ اور صہیونی رژیم کے ایران پر حملوں پر ردعمل ظاہر کیا اور کہا کہ تہران نے امریکی جارحیت کا جواب دیا ہے۔ اور یہ جواب مضبوط، مؤثر اور زبردست انداز میں دیا ہے۔ امریکہ کو بہت جلد جارحیت شروع کرنے اپنی غلطی کا اندازہ ہو جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ حملے ایران کی مزاحمت کے عزم کو توڑنے کے لیے کیے گئے۔ لیکن واشنگٹن کو بہت جلد اپنی غلطی کا اندازہ ہو جائے گا۔

News ID 1938430

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha