امریکی جارحیت
-
امریکی حملے کے بعد بندرعباس–رودان شاہراہ بحال
بندرعباس–رودان شاہراہ، جو امریکی فوج کے حملے کے نتیجے میں اس راستے پر واقع دو پلوں کو پہنچنے والے نقصان کے باعث متاثر ہوئی تھی، مرمت اور بحالی کے کام مکمل ہونے کے بعد دوبارہ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔
-
امریکی-صہیونی جارحیت کا قیامت خیز منظر؛ 35 سیکنڈ میں سات لاکھ بیس ہزار دھاتی ذرات کی بارش
جنوبی ایران کے شہر لامرد میں پیش آنے والے ایک ہولناک واقعے میں صرف ۳۵ سیکنڈ کے اندر چار میزائل دھماکوں کے نتیجے میں رہائشی علاقے شدید تباہی سے دوچار ہو گئے اور سینکڑوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔
-
امریکی بحری محاصرہ کھلی جارحیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی بحری محاصرے کو ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران پر امریکی جارحیت؛ ٹرمپ پر عوامی غم و غصے میں اضافہ
امریکی سیاسی تجزیہ کار کے مطابق امریکی نوجوان ٹرمپ کی اس وعدہ شکنی پر سخت ناراض ہیں جس میں اس نے کہا تھا کہ امریکہ کو کسی نئی جنگ میں نہیں گھسیٹے گا۔
-
ایران نے امریکی جارحیت کا زبردست جواب دیا ہے، ماسکو
روس کی دفاعی کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا کہ ایران نے امریکی جارحیت کا مضبوط، مؤثر اور زبردست جواب دیا ہے۔
-
قم میں امریکی۔اسرائیلی حملے میں شہید 6 افراد کی نماز جنازہ ادا
قم میں امریکی۔اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے 6 افراد کی نمازِ جنازہ اور جلوسِ تدفین مسجد امام حسن عسکری سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ تک نکالا گیا۔ جلوس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
-
وینزویلا نے امریکی جارحیت کے خلاف کولمبیا کی حمایت کا اعلان کردیا
وینزویلا نے کولمبیا کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی دباؤ اور دھمکیوں کے مقابلے میں اس کے دفاع کے لیے تیار ہے۔