بندرعباس–رودان شاہراہ، جو امریکی فوج کے حملے کے نتیجے میں اس راستے پر واقع دو پلوں کو پہنچنے والے نقصان کے باعث متاثر ہوئی تھی، مرمت اور بحالی کے کام مکمل ہونے کے بعد دوبارہ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔
بحالی کے اقدامات کے بعد یہ اہم شاہراہ ایک بار پھر آمد و رفت کے نظام میں شامل ہو گئی ہے اور گاڑیوں کی نقل و حرکت معمول کے مطابق جاری ہے۔
آپ کا تبصرہ