-
آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والے تیل بردار جہازوں کا انجام آگ ہے، سپاہ پاسداران
سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی بحریہ نے خام تیل لے جانے والے ایک سپر آئل ٹینکر میں دھماکے کی خبر دیتے ہوئے ایک بیان میں لکھا ہے کہ آبنائے ہرمز کے قوانین کو نظرانداز کرنے کی کوشش کرنے والے آئل ٹینکروں کا انجام بھیانک آتش زدگی ہے۔
-
پینٹاگون نے ایران کے خلاف امریکی جارحیت میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد بڑھا دی
امریکی وزارتِ جنگ (پینٹاگون) نے ایران کے خلاف جارحیت میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔
-
ریاض میں موجود امریکی اور برطانوی شہریوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری
مزاحمتی تحریک انصار الله کی جانب سے ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنائے جانے کے بعد امریکہ اور برطانیہ نے سعودی عرب میں اپنے شہریوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
-
ایران کی 7 شرائط برقرار؛ امریکہ پر ایران سے زیادہ دباؤ ہے، ترجمان قومی سلامتی کونسل
ایرانی پارلیمان میں قومی سلامتی کمیٹی کے ترجمان نے سات روزہ منصوبے میں ایران کی سات شرائط برقرار رہنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شرائط نظام کے اعلیٰ حکام نے طے کی ہیں اور فیصلہ سازی کی مختلف سطحوں پر ان کی خلاف ورزی یا ان میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی۔
-
دہشت گردانہ کاروائیاں، سیکورٹی فورسز کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ بدامنی پیدا کرنے، تشدد کو فروغ دینے اور عوام کے سکون و اطمینان کو درہم برہم کرنے کے مقصد سے کی جانے والی دہشت گردانہ کاروائیوں کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا اور یہ ملک کی سیکورٹی فورسز کے عزم کو ہرگز متزلزل نہیں کر سکتیں۔
-
باب المندب کے حالات، سعودی عرب کے مرہونِ منّت ہیں، یمن
یمنی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے آبنائے باب المندب اور اس کے گردونواح کو فوجی کارروائیوں کا میدان بنانا خطے کے امن و استحکام کو ختم کر رہا ہے۔
-
موت کا فرقہ؟ جناب روبیو! اپنا ویزیٹ کارڈ تو دیکھو
جب اسرائیلی حکومت غزہ میں نسل کشی کے بعد بھی خود کو ’’دنیا کی سب سے با اخلاق فوج‘‘ قرار دیتی ہے، تو اس میں زیادہ حیرت کی بات نہیں کہ امریکی وزیرِ خارجہ بھی ایران کو موت کا فرقہ کہہ دے۔
-
اپنی مزاحمت کی تعریف اور دوسروں کی مزاحمت کی توہین، تہذیب نہیں؛ بلکہ تسلط پسندانہ اقدام ہے، ولایتی
رہبر انقلاب کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے امریکی وزیرِ خارجہ کی ہرزہ سرائی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ جناب روبیو! آپ کا مسئلہ انقلابِ اسلامی نہیں، بلکہ طاقتور اور خودمختار ایران کی تہذیب ہے۔
-
فرانسوی عملے نے تل آویو کے لیے اسلحے کی کھیپ کی لوڈنگ روک دی
فرانس سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی جانب اسلحے کی کھیپ روانہ کرنے کی کوششوں کو روکنا یورپ میں صیہونیت مخالف جذبات کے پھیلاؤ کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ کو ایران اور ایرانی برداشت نہیں، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ نے امریکی وزیرِ خارجہ کی ایران کے متعلق ہرزہ سرائی پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ، مشرقِ وسطیٰ میں مزاحمت کے خلاف سعودی اتحاد کو آگے لانا چاہتا ہے، علامہ جواد نقوی
تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ طوفان الاقصیٰ ایک صدی سے ظلم و بربریت کا شکار فلسطینی قوم کی بقا اور حقِ خودارادیت کی مزاحمت کا مظہر ہے، جو اب لبنان، یمن اور ایران تک پھیل چکی ہے۔
-
ہندوستان؛ زمین پر قبضے کے خلاف مقدمہ درج نہ ہوا تو تحریک شروع کریں گے: مولانا کلب جواد نقوی
شیعہ علماء کونسل ہندوستان کے سربراہ مولانا کلب جواد گزشتہ روز لکھنؤ میں زمینوں پر قبضے کے سلسلے میں جائزہ لینے کے لیے موقع پر پہنچے، پولیس کو میمورنڈم دے کر مجرموں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ایرانی میزائل ذخائر محفوظ ہیں؛ایران کے خلاف ٹرمپ کے بار بار کیے جانے والے دعوے درست نہیں،یورپین حکام
مغربی حکام نے بلومبرگ سے گفتگو میں، ایران کی فوجی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے ٹرمپ کے بار بار کیے جانے والے دعوؤں پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ پر پھینکے گئے بموں کی تباہ کن طاقت 6 ایٹم بموں کے برابر ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے خبردار کیا ہے کہ مسلسل اسرائیلی بمباری، محاصرے، بیماریوں اور غذائی قلت کے باعث غزہ کے فلسطینیوں کو بتدریج موت کا سامنا ہے۔
-
روسی پارٹی کی ایرانی سیاسی جماعت کو عالمی اجلاس میں شرکت کی دعوت
دمیتری میدویدیف نے ایرانی سیاسی جماعت حزب مؤتلفہ اسلامی کے سیکرٹری جنرل محمدعلی امانی کو تحریک ’’حریت اقوام‘‘ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے، جس میں 60 سے زائد سیاسی جماعتیں شریک ہوں گی۔
-
ایران کے ساتھ معاہدہ ضروری ہے، صدر پوٹن کا ٹرمپ پر زور
روسی صدر نے امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ ایران کے معاملے پر سیاسی حل کے امکانات اب بھی موجود ہیں اور معاہدہ طے پانا ممکن بھی ہے اور ضروری بھی۔
-
اسرائیلی پرچم دیکھ کر امریکی کانگریس کے امیدوار کی شدید برہمی
امریکی ریاست وسکانسن سے گرین پارٹی کے امیدوار میتھیو ارنڈٹ کو ایک اسرائیل نواز شخص سے تلخ کلامی کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔
-
دوسروں سے پیچھے رہنا قابل قبول نہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا کہ ملک کی پیداواری صلاحیت اور وسائل سے استفادے میں موجود خامیوں کو دور کرنے کے لیے منتظمین کو ماہرین کے علم اور تجربے سے فائدہ اٹھانا ہوگا۔
-
آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی، عوام کا شدید احتجاج
آذربائجان میں باحجاب طالبات اور اساتذہ کو تعلیمی اداروں میں داخلے سے روکنے پر طلباء اور عوام نے احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
-
منشیات کا استعمال اور گولہ بارود چوری، اسرائیلی فوجی پر فرد جرم عائد
اسرائیلی فوجی استغاثہ نے اسلحہ چوری کرکے فروخت کرنے اور منشیات استعمال کرنے کے الزام میں ایک فوجی اہلکار کے خلاف فرد جرم عائد کردی۔
-
باب المندب سعودی بحری جہازوں کے لیے بند ہے، انصار اللہ
یمنی تحریک انصاراللہ کے سینئر عہدیدار حزام الاسد نے کہا ہے کہ باب المندب کا سمندری راستہ تمام جہازوں کے لیے کھلا ہے، تاہم سعودی عرب کے جہازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
-
امریکی حکام ایرانیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوں گے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سکندر کی میراث تلاش کرنے والوں کا انجام بھی رومی شہنشاہ والرین جیسا ہوگا اور انہیں ایرانیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے۔
-
ناوی پیلای کو نوبل امن انعام غزہ کے لیے انصاف کی جانب قدم ہے، حماس
حماس نے ناوی پیلای کو نوبل امن انعام دینے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ غزہ میں نسل کشی کے ارتکاب کی تصدیق اور جنگی جرائم کے ذمہ داروں کو جواب دہ بنانے کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔
-
ایران_آذربائجان کے صدور کی ترکمانستان میں ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدور نے ترکمانستان میں بین الاقوامی اجلاسوں کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
امریکہ سے متاثر ہونا، شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس کی طاقت کھونے کا باعث ہے، پزشکیان
ایرانی صدر نے ترکمانستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ سے اثر پذیری اور فیصلہ سازی میں خودمختاری نہ ہونے کے نتیجے میں شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس اپنی طاقت اور یکجہتی کھو دیں گے۔
-
ایران، روس اور آذربائیجان کے صدور کی ملاقات، بحیرہ کیسپین میں تعاون پر بات چیت
ایران، روس اور آذربائیجان کے صدور نے ترکمانستان میں سہ فریقی اجلاس کے دوران توانائی کے شعبے میں تعاون، بحیرہ کیسپین سے متعلق امور اور اقتصادی و تجارتی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
-
طوفان الاقصی نے غاصب صیہونی حکومت کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے عالمی یومِ طوفان الاقصیٰ کی مناسبت سے کہا کہ طوفان الاقصی نے غاصب صیہونی حکومت کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی۔
-
ایشین ڈیف ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ ایران 12 تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر
ایران کی قومی سماعت سے محروم ایتھلیٹکس ٹیم نے ملائیشیا میں ہونے والی ایشین ڈیف ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں 5 طلائی، 3 چاندی اور 4 کانسی کے تمغے جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
فرانس کا جوہری پروگرام ضروری اور ایران کا پروگرام خطرہ، میکرون کی دوغلی پالیسی
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون پر جوہری ہتھیاروں کے معاملے میں دوہرے معیار اپنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس کے لیے جوہری ہتھیار آزادی اور سلامتی کی ضمانت ہیں، لیکن ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کو بھی خطرہ قرار دیا جاتا ہے۔