5 مارچ، 2026، 1:56 PM

سفارت خانے کو نشانہ بناؤ گے، تو ہم بھی تمہارے سفارت خانوں کو نشانہ بنائیں گے، جنرل شکارچی

سفارت خانے کو نشانہ بناؤ گے، تو ہم بھی تمہارے سفارت خانوں کو نشانہ بنائیں گے، جنرل شکارچی

ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ اگر صہیونی حکومت نے لبنان میں ایرانی سفارت خانے کو نشانہ بنایا تو ہم ان کے تمام سفارت خانوں کو نشانہ بنائیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ اگر صہیونی حکومت نے لبنان میں ایرانی سفارت خانے کو نشانہ بنایا تو ہم ان کے تمام سفارت خانوں کو نشانہ بنائیں گے۔

 ایرانی مسلح افواج کے سینئر ترجمان جنرل شکارچی نے کہا: ہم نے دوسرے ممالک کی خاطر سفارت خانوں کو نظر انداز کیا ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ اگر صہیونی حکومت نے لبنان میں ایرانی سفارت خانے کو نشانہ بنایا تو ہم یقینی طور پر ان کے تمام سفارت خانوں کو نشانہ بنائیں گے۔

News ID 1938375

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha