ایرانی سفارت خانے
-
دہشت گردوں نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا+ ویڈیو
تحریر الشام کے دہشت گردوں نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر حملہ کرکے املاک کو نقصان پہنچایا۔
-
دشمنوں کے دلوں میں دہشت پھیلاتے "میزائلوں کے شہر"، ایرانی سفارت خانے کا زبردست ٹویٹ!
لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے یہ واضح کرتے ہوئے کہ "میزائلوں کے شہر" ایران بھر میں پھیلے ہوئے ہیں، خبردار کیا کہ اگر ضرورت پڑی تو ہم ایران کے کسی بھی حصے سے دشمن پر حملہ کرسکتے ہیں۔
-
ایرانی سفارت خانے کی پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی کامیابی پر پاکستانی عوام کو مبارکباد
اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے نے پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر پاکستانی عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی قونصل خانے پر حملہ ویانا کنونشنز کی صریح خلاف ورزی
دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر صیہونی حکومت کا فضائی حملہ 1961 کے ویانا کنونشن برائے سفارتی تعلقات اور 1963 کے ویانا کنونشن برائے قونصلر تعلقات کی صریح خلاف ورزی ہے۔
-
عراقی تجزیہ نگار کی مہر نیوز سے گفتگو:
اسرائیل نے بند گلی سے نکلنے کے لئے ایرانی قونصل خانے پر حملہ کیا
عراقی مصنف اور تجزیہ نگار قاسم سلمان العبودی کا کہنا ہے کہ شام میں ایرانی قونصل خانے پر دہشت گردانہ حملہ صیہونیوں کی مزاحمتی محاذ کے سامنے بے بسی کا اظہار تھا۔
-
وائٹ ہاؤس کا ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی دہشت گردانہ حملے پر ردعمل
وائٹ ہاؤس کی جانب سے کہا گیا کہ دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے سے متعلق معلومات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
-
شام کے وزیر خارجہ کی دمشق میں ایرانی سفیر سے ملاقات
صیہونی رجیم کے دہشت گردانہ حملے کے بعد شام کے وزیر خارجہ نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ایرانی سفارت خانے میں ملاقات کی۔
-
شام، ایرانی سفارت خانے کی دمشق پر اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کی جانب سے جنوبی دمشق پر اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت کی گئی ہے جس کے نتیجے میں سپاہ پاسداران انقلاب کے ایک فوجی مشیر کی شہادت ہوئی ہے۔
-
ڈنمارک میں ایرانی سفارت خانے پر حملہ/ ایران کا شدید رد عمل
ایران کے وزیر خارجہ نے ڈنمارک میں ایرانی سفیر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے افسوناک قرار دیا کہ یورپ کے مرکز میں ایسا حملہ ہوا اور حملے کو روکنے کے لئے تاخیر سے پہنچنے پر ڈنمارک پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا۔