4 مارچ، 2026، 1:26 AM

آخری سانس تک اپنے مظلوم بچوں کے خون کا انتقام لیں گے، ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر

آخری سانس تک اپنے مظلوم بچوں کے خون کا انتقام لیں گے، ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر

انہوں نے کہا کہ جب تک سرزمین ایران میں ایسی سربلند اور بہادر مائیں موجود ہیں، شہید رہبر انقلاب کی راہ، وطن فروش، خائن اور درانداز دشمن پر فتحیاب رہے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر میناب گرلز اسکول میں شہید ہونے والی ایک بچی کی غمزدہ ماں کی جذباتی تقریر کی ویڈیو نشر کرتے ہوئے کہا: جب تک سرزمین ایران میں ایسی سربلند اور بہادر مائیں موجود ہیں، شہید رہبر انقلاب کی راہ، وطن فروش، خائن اور درانداز دشمن پر فتحیاب رہے گی۔ 

ہم آخری سانس تک اپنے بے گناہ اور مظلوم بچوں کے خون کا انتقام لیں گے۔

News ID 1938348

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha