11 جون، 2025، 5:27 PM

ایران، بحری کشتی میں آگ لگنے سے تین افراد جاں بحق +ویڈیو

ایران، بحری کشتی میں آگ لگنے سے تین افراد جاں بحق +ویڈیو

ایران کی انجمن ہلال احمر کے ترجمان نے بتایا کہ بوشہر میں کاوے میتھانول کمپنی کے ڈاک پر گیس کی منتقلی کے دوران جہاز میں آگ لگ گئی۔

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، ایران کی انجمن ہلال احمر کے ترجمان مجتبیٰ خالدی نے بتایا کہ شہر دیر میں کاوے کمپنی کے جہاز میں میتھانول گیس کی منتقلی کے دوران آگ بھڑک اٹھی۔ 

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں اب تک دو افراد جاں جب کہ تین زخمی ہو چکے ہیں۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ ریسکیو ٹیمیں حادثے کے مقام پر موجود ہیں اور حفاظتی اقدامات جاری ہیں۔

News ID 1933357

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha