بحری کشتی
-
آبنائے ہرمز کے قریب آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق عمان کے ساحل کے قریب آبنائے ہرمز سے نکلتے ہوئے ایک آئل ٹینکر کو بغیر پائلٹ طیارے کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عمان کے قریب آئل ٹینکر دھماکہ، ایک اور بحری حادثے کی اطلاع
برطانوی میری ٹائم ادارے کے مطابق نامعلوم کواڈکاپٹر لگنے سے آئل ٹینکر کا انجن متاثر ہوا، جبکہ جہاز کا کنٹرول بھی متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔