19 مئی، 2025، 9:55 PM

غزہ، سکیورٹی واقعے میں اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ، سکیورٹی واقعے میں اسرائیلی فوجی ہلاک

اسرائیلی میڈیا نے غزہ میں قابض فوج کے خلاف ایک سنگین سکیورٹی واقعے کی اطلاع دی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اسرائیلی میڈیا نے غزہ میں ایک سنگین سیکورٹی واقعے میں فوجی کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

صیہونی ذرائع نے آگاہ کیا ہے کہ غزہ میں سیکورٹی کے ایک سنگین واقعے میں کم از کم ایک فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا نے مزید تفصیلات شائع نہیں کیں۔

News ID 1932801

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha