11 مئی، 2025، 5:07 PM

بالواسطہ مذاکرات پیغامات کے تبادلے کے ساتھ جاری ہیں، ترجمان وزارت خارجہ

بالواسطہ مذاکرات پیغامات کے تبادلے کے ساتھ جاری ہیں، ترجمان وزارت خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا" فریقین کے درمیان عمانی وزیر خارجہ کے ذریعے پیغامات کے تبادلے کے ساتھ بالواسطہ بات چیت جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کے حوالے سے آگاہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ  ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات ایرانی وفد کی مذاکرات کے مقام پر آمد اور عراقچی کے اپنے عمانی ہم منصب بدر ابو سعیدی کے ساتھ ملاقات کے فوراً بعد شروع ہوئے۔

بقائی نے مزید کہا کہ یہ بالواسطہ بات چیت  فریقین کے درمیان عمانی وزیر خارجہ کے ذریعے پیغامات کے تبادلے کے ساتھ جاری ہے۔

News ID 1932595

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha