30 جنوری، 2025، 12:14 PM

ایرانی وزیر خارجہ حماس کے اعلی رہنماؤں سے بات چیت کرنے کے لیے آج قطر کا دورہ کریں گے

ایرانی وزیر خارجہ حماس کے اعلی رہنماؤں سے بات چیت کرنے کے لیے آج قطر کا دورہ کریں گے

ایرانی وزیر خارجہ عراقچی آج قطر کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں غزہ کے تازہ ترین حالات کے بارے میں حماس کے اعلی رہنماؤں سے مذاکرات ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آج قطر کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیر خارجہ مسقط میں فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے اعلی رہنماؤں کے ساتھ غزہ کے حالات اور صہیونی حکومت کے ساتھ جنگ بندی کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔

دورے کے دوران عراقچی قطر کے اعلی حکام سے بھی دوطرفہ تعلقات اور دیگر امور پر مذاکرات کریں گے۔

News ID 1929939

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha