22 جنوری، 2025، 10:40 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے تاجروں اور صنعت کاروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے تاجروں اور صنعت کاروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے کچھ دیر پہلے تاجروں اور صنعت کاروں کے ایک گروپ نے ملاقات کی۔

مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے کچھ ہر دیر پہلے تہران کے امام خمینی حسینیہ میں تاجروں اور صنعت کاروں کے ایک گروپ نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران بعض تاجروں اور صنعت کاروں نے بات کرتے ہوئے اپنا نکتہ نگاہ بھی پیش کیا۔

خبر کی مزید تفصیلات بعد میں نشر کی جائیں گی۔ 

News ID 1929761

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • راحت علی PK 11:40 - 2025/01/22
      0 0
      حالات حاضرہ