مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے سرحدی علاقے الرقہ کو توپ خانے سے نشانہ بنایا۔
صعدہ میں المسیرہ کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب کے یمن کے سرحدی علاقوں پر کئے گئے اس حملے میں ایک یمنی شہری شہید ہو گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ