16 جون، 2024، 7:40 PM

اسرائیلی جلیوں میں فلسطینی قیدیوں کی تعداد 9300 سے تجاوز کر گئی، فلسطینی کلب

اسرائیلی جلیوں میں فلسطینی قیدیوں کی تعداد 9300 سے تجاوز کر گئی، فلسطینی کلب

فلسطینی قیدیوں کے کلب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے صیہونی رجیم کی جیلوں میں 9300 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی موجودگی سے آگاہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شہاب نیوز ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کے کلب کے مطابق  قابض رجیم نے 9300 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے جن میں75 خواتین اور کم از کم 250 بچے شامل ہیں۔

جب کہ 3,400 فلسطینی صہیونی جیلوں میں بغیر کسی مقدمے یا وضاحت کے وحشت ناک انتظامی حراست میں ہیں۔

صیہونی رجیم کی جیلوں میں 600 ایسے فلسطینی قیدی بھی ہیں کہ جنہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

News ID 1924739

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha