فلسطینی قیدی
-
صیہونی جیل انتظامیہ کا وحشیانہ تشدد، فلسطینی قیدی شہید
فلسطینی ذرائع نے صیہونی رژیم کی جیل میں ایک فلسطینی قیدی کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی جیلوں سے 456 فلسطینی قیدی رہا، مظالم کی دل دہلادینے والی داستانیں سامنے آگئیں+ ویڈیو
اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت 456 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا۔
-
اگلے چند گھنٹوں میں درجنوں فلسطینی قیدی رہا ہوں گے، ذرائع
فلسطینی ذرائع نے متعدد قیدیوں کی رہائی کی خبر دی ہے۔
-
قیدیوں کا تبادلہ، کل 6 صہیونیوں کے بدلے 602 فلسطینی قیدی رہا ہوں گے
حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت کل 6 صیہونی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 602 فلسطینی قیدیوں کو آزاد کیا جائے گا۔
-
صیہونی حکام نے رہائی کے آخری لمحے تک فلسطینی قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، مانیٹر
قیدیوں کے نگران ادارے مانیٹر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے رہائی کے آخری لمحے تک فلسطینی قیدیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
صیہونی جیلوں سے رہائی پانے والے سات فلسطینیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
فلسطینی ہلال احمر نے کہا ہے کہ صیہونی جیلوں سے رہائی پانے والے قیدیوں کی تعداد بڑھ کر سات ہو گئی ہے جنہیں ان کی سنگین جسمانی حالت کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
-
3 صہیونی یرغمالیوں کے بدلے مزید 183 فلسطینی قیدی آج رہا ہوں گے
حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے تحت آج 3 صہیونی یرغمالیوں کے بدلے مزید 183 فلسطینی قیدی رہا ہوں گے۔
-
فلسطینی قیدیوں کا قافلہ رام اللہ پہنچ گیا، عوام کا جوش و خروش دیدنی+ ویڈیو
فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ کہ فلسطینی قیدیوں کو لے جانے والی بسیں رام اللہ پہنچ گئی ہیں جہاں عوام نے بھرپور استقبال کیا۔
-
حماس نے مزید 2 اسرائیلیوں کو رہا کردیا، غزہ میں قسام بریگیڈ کی طاقت کا مظاہرہ
غزہ میں قیدیوں کے چوتھے تبادلے میں 183 فلسطینی اسیران کو اسرائیلی جیلوں سے آزاد کر دیا جائے گا۔
-
رفح بارڈر کراسنگ آج دوبارہ کھول دی جائے گی، ذرائع
صہیونی میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ مصر اور غزہ کی پٹی کے درمیان رفح بارڈر کراسنگ آج سے دوبارہ کھول دی جائے گی۔
-
صیہونیوں کے تاخیری حربے ناکام، فلسطینی قیدی رہا ہو گئے+ ویڈیو
فلسطینی میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کو لے جانے والی گاڑیاں صیہونی رژیم کی عوفر جیل سے روانہ ہو گئیں۔
-
صیہونی رژیم نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی معطل کر دی!
حماس اور غاصب رژیم کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے تیسرے مرحلے میں آج تین صیہونی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا گیا، تاہم تل ابیب حکام نے 110 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل معطل کر دیا۔
-
غزہ جنگ کے دوران صیہونی جیلوں میں قید 58 فلسطینی اسیر شہید ہوگئے
فلسطینی قیدیوں کے امور کی کمیٹی نے صیہونی رژیم کی جیلوں میں قید 58 فلسطینی اسیروں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونی جیلوں سے اسیروں کی واپسی پر غزہ کے عوام کا شاندار جشن+ ویڈیو
فلسطینی میڈیا نے اس وقت غزہ کے مختلف علاقوں میں قیدیوں کی واپسی کے موقع پر عوامی خوشی اور جشن کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر شائع کیں۔
-
غزہ جنگ بندی؛ 200 فلسطینی قیدی رہا ہوگئے، عوام کا شاندار استقبال
فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ صیہونی جیلوں سے دوسو قیدی رہا کئے گئے ہیں تاہم معاہدے کے مطابق رہائی پانے والوں میں سے 70 افراد کو مصر لے جایا جا رہا ہے۔
-
حماس نے 3 اسرائیلی خواتین قیدیوں کو رہا کردیا
حماس نے اسرائیلی مغویوں کو انٹرنیشنل ریڈ کراس کے سپرد کردیا۔ یرغمالی خواتین میں رومی گونن، ایملی دماری اور ورون شتنبر خیر شامل ہیں۔
-
مجدو جیل میں فلسطینی قیدیوں کی تذلیل اور بدترین شکنجہ+ ویڈیو، حماس کا شدید رد عمل
حماس نے صیہونی رجیم کے مجدو جیل میں فلسطینی قیدیوں کی توہین اور تشدد کی تصاویر جاری ہونے کے بعد اس واقعے کو صہیونیوں کا منظم حملہ قرار دیا۔
-
فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر صہیونی حکام کے درمیان اختلافات
صہیونی جیلوں سے بعض فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا معاملہ صہیونی حکام کے درمیان نئے تنازع کا باعث بن گیا ہے۔
-
صہیونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر تشدد، عالمی برادری خاموش تماشائی
صیہونی جیلوں سے رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کے امور کے سربراہ نے اسرائیلی حکام کی طرف سے قیدیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے آگاہ کیا۔
-
اسرائیلی جلیوں میں فلسطینی قیدیوں کی تعداد 9300 سے تجاوز کر گئی، فلسطینی کلب
فلسطینی قیدیوں کے کلب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے صیہونی رجیم کی جیلوں میں 9300 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی موجودگی سے آگاہ کیا ہے۔
-
صہیونی جیلوں میں قید فلسطینوں کی حالت زار+ تصاویر
12 ہزار سے زائد بے گناہ فلسطینی صہیونی جیلوں میں ذہنی اور جسمانی اذیت کا سامنا کررہے ہیں۔
-
اسرائیلی جاسوس کا 5 ہزار فلسطینی قیدیوں سے تبادلہ کیا جائے، فلسطینیوں کا عراقی حکومت سے مطالبہ
غزہ کے فلسطینی باشندے اسرائیلی-روسی شہری جاسوس "ایلزبتھ تسرکوف" کی گرفتاری کو فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کی بہترین فرصت کے طور پر استعمال کرنے کے خواہاں ہیں۔
-
فلسطین، صہیونی دہشت گرد فورسز کا القدس میں فلسطینی کیمپ پر دھاوا
مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع شعفاط کیمپ پر صہیونی جارح افواج نے دھاوا بول دیا اور فلسطینی بے گناہ نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
نیتن یاہو فلسطینی قیدیوں کی سزائے موت سے متعلق قانون کو مزید سخت کریں گے
صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کی جانب سے قیدیوں کو پھانسی دینے سے متعلق قانون پر نظر ثانی متوقع ہے۔
-
40 سال بعد سب سے پرانے فلسطینی قیدی کی رہائی
ایک فلسطینی قیدی صہیونی جیلوں میں 40 سال کی قید کے بعد رہا کر دیا گیا۔