21 فروری، 2024، 6:14 PM

غزہ، فلسطینی فورسز کی صیہونی فوج کے خلاف تباہ کن کارروائیاں، اسرائیلی ریڈیو کا اعتراف

غزہ، فلسطینی فورسز کی صیہونی فوج کے خلاف تباہ کن کارروائیاں، اسرائیلی ریڈیو کا اعتراف

صہیونی آرمی ریڈیو نے فلسطینی فورسز کی شدید مزاحمت اور الزیتون محلے میں صیہونی عناصر کے خلاف تباہ کن کارروائیوں کا اعتراف کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ صہیونی آرمی ریڈیو نے غزہ کے محلے الزیتون میں اسرائیلی فوجیوں کے خلاف متعدد کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق فلسطینی فورسز کی کارروائیوں میں متعدد اسرائیلی کمانڈرز اور اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

News ID 1922074

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha