کارروائیوں
-
امریکہ داعش کے ذریعے عراق میں دہشت گردانہ کاروائیوں کی کوشش کر رہا ہے، عراقی رہنما
عراق کے الفتح اتحاد کے رکن نے داعش کے ذریعے اس ملک کو غیر محفوظ بنانے کی امریکی کوششوں کا ذکر کیا۔
-
غزہ، فلسطینی فورسز کی صیہونی فوج کے خلاف تباہ کن کارروائیاں، اسرائیلی ریڈیو کا اعتراف
صہیونی آرمی ریڈیو نے فلسطینی فورسز کی شدید مزاحمت اور الزیتون محلے میں صیہونی عناصر کے خلاف تباہ کن کارروائیوں کا اعتراف کیا۔
-
اسرائیل نسل کشی کو روکنے کے لیے تمام ضروری اقدامات پر عمل درآمد کرے، عالمی عدالت انصاف
ہیگ کی عدالت کے جج نے سزا سنانے والے اجلاس میں غزہ میں نسل کشی کے بارے میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت کے بارے میں کہا: ہم غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے امکان کو رد نہیں کرتے۔
-
کرمان حملے میں ملوث دہشت گردوں کی پوری ٹیم گرفتار
کرمان- ایرانی صوبہ کرمان کے پراسیکیوٹر نے کہا کہ کرمان دہشت گردانہ حملے میں ملوث تمام مجرموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں امریکی دھونس نہیں چلے گی، انصار اللہ رہنما
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے صیہونی رجیم کے بحری جہازوں اور اس کی بندرگاہوں پر جانے والے جہازوں کے خلاف یمنی بحریہ کی کارروائیوں کے بارے میں بین الاقوامی کھلاڑیوں کے موقف کی طرف اشارہ کیا۔
-
مقبوضہ فلسطین، صہیونیوں کے نفسیاتی عارضے کی شرح میں ہوشربا اضافہ
عبرانی ذرائع ابلاغ نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز کے بعد سے غاصب صہیونیوں میں نفسیاتی مشاورت کے لیے درخواستوں میں اضافے کی اطلاع دی ہے۔
-
افغانستان کی سرحد سے پاکستان میں داخل ہونیوالے 3 دہشتگرد فورسز کی فائرنگ سے ہلاک
ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں افغانستان کی سرحد سے پاکستان میں داخل ہونے والے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی بحری اتحاد ایک کمزور اتحاد ہے، انصار اللہ
یمن کی انصار اللہ تحریک کے ترجمان نے کہا کہ یمن نے جنگ کے پہلے دن سے ہی فلسطینیوں کی حمایت میں مشترکہ آپریشن میں حصہ لیا ہے۔
-
تہران میں تعینات یمنی سفیر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
جب تک صیہونیوں کے جرائم بند نہیں ہوتے، یمن کے حملے جاری رہیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران میں یمن کے سفیر نے کہا کہ صیہونیوں پر یمنی فوج کے حملے اس وقت تک بڑھیں گے جب تک غزہ میں اس وحشیانہ اتحاد کے جرائم بند نہیں ہوتے۔
-
ایران بھر میں فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلیوں کا آغاز+ویڈیو، تصاویر
ایرانی عوام نے احتجاجی ریلیوں میں طفل کش صیہونی رجیم کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کی جوابی کارروائیوں کی حمایت کی۔
-
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے نتیجے میں دہشت گرد کمانڈر کفایت عرف تور عدنان سمیت 3 دہشت گرد مارے گئے۔
-
امریکی فوج عراق اور شام کا سرحدی رابطہ توڑنے کی کوشش کر رہی ہے، عراقی سکیورٹی ذرائع
عراق کے سیکورٹی ذرائع نے امریکی فوج کے شام کے ساتھ مشترکہ سرحدی پٹی کو بند کرنے کے کی کوششوں سے خبردار کیا ہے۔
-
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں 9 دہشت گرد گرفتار
ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان کے پولیس چیف نے کہا کہ زاہدان میں مسلح کارروائیوں میں ملوث دہشت گرد سیل کو ختم کر دیا گیا اور 9 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔