5 دسمبر، 2021، 10:38 AM

صدر رئیسی آج رات عوام سے خطاب کریں گے

صدر رئیسی آج رات عوام سے خطاب کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی آج رات ٹی وی چينل ایک کے ذریعہ عوام سے خطاب کریں گے صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد صدر رئيسی کا عوام سے یہ تیسرا خطاب ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی آج رات ٹی وی چينل ایک کے ذریعہ عوام سے خطاب کریں گے صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد صدر رئيسی کا عوام سے یہ تیسرا خطاب ہوگا۔ محمد مہدی رحیمی نے اپنے ٹوئیٹر میں لکھا ہے کہ صدر رئیسی آج رات 9 بجے کی خبروں کے بعد ایرانی عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔

News ID 1909053

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha