2 اکتوبر، 2021، 5:12 PM

فاتحان خیبر مشق در حقیقت فتح خیبر کارروائی میں تبدیل ہوسکتی ہے

فاتحان خیبر مشق در حقیقت فتح خیبر کارروائی میں تبدیل ہوسکتی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے انتظامی بورڈ کے رکن نے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کے ذہن میں خیبرکی کاری ضرب آج بھی زندہ ہے اور فاتحان خیبر مشق ، فتح خیبر کارروائی میں تبدیل ہوسکتی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے انتظامی بورڈ کے رکن سید محسن دہنوی نے اپنے ایک ٹوئیٹربیان میں کہا ہے کہ اسرائیلیوں کے ذہن میں خیبرکی کاری ضرب آج بھی زندہ ہے اور فاتحان خیبر مشق ، فتح خیبر کارروائی میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ جمہوریہ آذربائیجان کو خيبر مشق کا مطلب سمجھنا چاہیے اور ایران کے خلاف اسرائیلی کھیل کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ ایران کے قومی اور ملکی مفادات کے تحفظ کے لئے فاتحان خیبر مشق درحقیقت فتح خیبر کارروائی میں تبدیل ہوسکتی ہے۔

News ID 1908378

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha