25 ستمبر، 2021، 6:10 PM

تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس

تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس

اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ، پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای نے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی۔ اس اجلاس میں ملک کو درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کرنے اور تینوں قوا کے مختلف اداروں کے درمیان باہمی تعاون کے امور پر غور کیا گيا۔

News Code 1908290

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha