3 ستمبر، 2021، 12:26 PM

یورپین یونین کا افغان مہاجرین کو قبول کرنے سے انکار

یورپین یونین کا افغان مہاجرین کو قبول کرنے سے انکار

یورپین یونین کے رکن ممالک نے افغانستان سے ہجرت کر کے آنے والے مہاجرین کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپین یونین کے رکن ممالک نے افغانستان سے ہجرت کر کے آنے والے مہاجرین کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ یورپین یونین کا اس حوالے سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہنا ہے کہ ہم افغانستان کے بحران کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ یورپین یونین کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ افغانستان میں صحافیوں، خواتین، ججوں کو تحفظ اور لڑکیوں کی تعلیم کو یقینی بنایا جائے گا۔

بیان میں یورپین یونین نے مزید کہا ہے کہ افغانستان کے پڑوسیوں کے ساتھ مل کر مہاجرین کی آباد کاری کو یقینی بنا رہے ہیں۔

News ID 1908026

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha