26 اگست، 2021، 6:23 PM

امیر عبداللہیان اور جواد ظریف کی خصوصی ملاقات

امیر عبداللہیان اور جواد ظریف کی خصوصی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور سابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے درمیان خصوصی ملاقات اور گفتگو ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور سابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے درمیان خصوصی ملاقات اور گفتگو ہوئی۔

کل ایرانی پارلیمنٹ سے بھاری اکثریت کے ساتھ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد امیر عبداللہیان ایران کے نئے وزیر خارجہ منتخب ہوگئے ہیں ۔

News ID 1907944

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha