27 جولائی، 2021، 1:06 PM

پاکستان نے 5 افسران سمیت 46 افغان فوجیوں کو افغان حکام کے حوالے کردیا

پاکستان نے 5 افسران سمیت 46 افغان فوجیوں کو افغان حکام کے حوالے کردیا

پاکستان نے 5 افسران سمیت 46 افغان فوجیوں کونوا ں پاس باجوڑ کے مقام پر افغان حکام کے حوالے کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے 5 افسران سمیت 46 افغان فوجیوں کونوا ں پاس باجوڑ کے مقام پر افغان حکام کے حوالے کردیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مذکورہ افغان فوجی گزشتہ روز  آرندو سیکٹرچترال پہنچے تھے، افغان کمانڈرکی درخواست پر پاک فوج کی طرف سے افغان حکام سے رابطہ کیا گیا، جس کے بعد افغان فوجیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی گئی اور فوجی روایات کے مطابق افغان اہلکاروں کو خوراک اور ضروری طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔

News ID 1907539

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha