امریکی پابندیاں
-
ایران ایئر کی پہلی پرواز آج نجف اشرف کے لیے روانہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ عراق کی جانب سے نجف کے لیے پروازیں چلانے پر عائد پابندیاں ختم کیے جانے کے بعد ایران ایئر کی پہلی پرواز آج صبح 8 بج کر 15 منٹ پر امام خمینیؒ ایئرپورٹ سے تہران-نجف روٹ پر روانہ ہوئی۔
-
امریکہ کی ایران سے متعلق 60 اداروں، افراد اور بحری جہازوں پر نئی پابندیاں
امریکی وزارتِ خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر کے حکم پر ایران کے خلاف وسیع پیمانے پر پابندیوں کی مہم شروع کر دی گئی ہے۔
-
5 چینی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں مسترد، چین کا سخت ردعمل
چین نے امریکہ کی جانب سے اپنی 5 کمپنیوں پر عائد پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ ان پر عملدرآمد یا ان کی پیروی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
کیوبا کے خلاف امریکی پابندیاں، ایران کی شدید مذمت
ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کیوبا کے اقتصادی محاصرے کو غیر انسانی اور بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیتے ہوئے امریکہ کو جوابدہ ٹھہرانے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران پر نئی امریکی پابندیاں، 29 بحری جہاز شامل
امریکی وزارتِ خزانہ نے ایران کے خلاف پابندیوں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات لے جانے والے 29 بحری جہازوں پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں
امریکی وزارت خزانہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے پرامن جوہری پروگرام پر دباؤ بڑھانے کے سلسلے میں ایک ایرانی تیل کے نیٹ ورک کو پابندیوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران پر امریکہ کی نئی پابندیاں
امریکی وزارتِ خزانہ نے ایران اور دیگر ممالک کے ۳۲ افراد و اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔