مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی محکمہ خزانہ نے بے بنیاد دعوے کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔
امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق سائبر حملوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر 10 افراد اور دو کمپنیوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا۔
یہ پابندیاں ایسے وقت لگائی گئی ہیں جب امریکہ اور اس کے مغربی اتحادی 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لیے ویانا مذاکرات میں سمجھوتے کے عدم حصول کے لئے ایران کو مورد الزام ٹھہرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
آپ کا تبصرہ