افغان فوج
-
افغان طالبان کے آرمی چیف کا پاکستان کو سخت انتباہ
طالبان کے چیف آف اسٹاف کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اپنے "دشمن" کو اپنی سرزمین میں تلاش کرے۔
-
پاکستانی آرمی چیف سے افغان اور چینی وزراء خارجہ کی ملاقات
پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے کے مطابق فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے چینی وزیرِ خارجہ کن گینگ نے آرمی ہاؤس راولپنڈی میں ملاقات کی۔
-
طالبان افغان سرزمین سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کو روکیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ بننے والی دہشت گردانہ سرگرمیوں کو روکے۔
-
پاکستان اور افغان سرحدی فورسز کے درمیان جنگ بندی
بلوچستان میں واقع چمن بارڈر پر پاکستان اور افغانستان کی سرحدری فورسز کے درمیان جنگ بندی ہوگئی۔
-
پاکستان اور افغان سرحدی فورسز کے مابین جنگ بندی
پاکستان اور افغان بارڈر پر موجود سرحدی فورسز کے مابین جنگ بندی ہو گئی ہے، تاہم صورتِ حال بدستور کشیدہ ہے۔
-
افغانی عبوری حکومت سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے افغان عبوری حکومت سے مطالبات کیا ہے کہ سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے جائیں۔