سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر آسمانی بجلی کا حملہ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آسمانی بجلی نے " کنگ ڈم ٹاور" پر حملہ کیا ، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے واس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض ریاض میں گزشتہ رات ہونے والی بارش کے دوران آسمانی بجلی نے " کنگ ڈم ٹاور" پر حملہ کیا ، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق وائرل ہونے والی ویڈیو میں کنگڈم ٹاور سے ٹکرانے والی بجلی کے مناظر دیکھے جاسکتے ہیں۔ سعودی ذرائع کے مطابق  آسمانی بجلی نے ایک سے زائد بار کنگڈم ٹاور پر حملہ کیا۔  ادھر جازان ریجن میں بارش کے بعد سیلابی پانی میں سانپ شہری آبادی تک پہنچ گئے۔

News Code 1907484

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 11 =