مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی کے شہر انتالیا میں ڈپلومیسی فورم کے ضمن ميں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تاکید کی اور افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی کے شہر انتالیا میں ڈپلومیسی فورم کے ضمن ميں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1907022
آپ کا تبصرہ