5 جون، 2021، 4:11 PM

یمن کے محاصرے میں اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا اہم کردارہے

یمن کے محاصرے میں اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا اہم کردارہے

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ یمن کے محاصرے میں اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا اہم کردارہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ یمن کے محاصرے میں اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا اہم کردارہے۔

انھوں نے کہا کہ سکیورٹی کونسل نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کو متوقف کرنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کیا اور اقوام متحدہ کے منشور کی دفعہ 7 کے تحت یمن کو قراردینے کے تمام نتائج کی ذمہ داری سکیورٹی کونسل پر عائد ہوگی۔ انھوں نے کہا کہ  سکیورٹی کونسل نے سعودی عرب کے فوجی  اتحاد کے یمن پر ہونے والے مجرمانہ اور ظالمانہ حملوں اور جنگی جرائم کی مذمت نہیں کی۔

News ID 1906804

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha